سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین سے سیٹھ برادران کی ملاقات

سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت  حسین سے سیٹھ برادران کی ملاقات

گجرات (نامہ نگار )سیٹھ علی اصغر کی قیادت میں سیٹھ برادران کی سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین سے ملاقات،اس موقع پر وجاہت حسین بھی موجود تھے ۔

ملاقات کرنے والوں میں سیٹھ مسعود،سیٹھ شاہد، غلام عباس، غلام جیلانی، عثمان زبیراور سیٹھ مصطفی شامل تھے ۔سیٹھ علی اصغر کی قیادت میں سیٹھ برادران نے داتا دربار لاہورمیں حاضری دی اور دربار پر پھول چڑھائے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں