حافظ آباد:یوم تکبیر پر تقریب لیگی رہنمائوں نے کیک کاٹا

حافظ آباد:یوم تکبیر پر تقریب  لیگی رہنمائوں نے کیک کاٹا

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )یوم تکبیر کے سلسلہ میں تقریب ن لیگ کے ٹکٹ ہولڈر شیخ محمد گلزار کے آفس مسلم لیگ ہاؤس میں منعقد ہوئی۔

جس میں سابق ایم پی اے ڈاکٹر مظفر علی شیخ، لیگی رہنما چودھری تہورحسین تارڑ،صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب چودھری امتیاز احمد تاج،سابق صدر پریس کلب چودھری جاوید اسد، مسلم لیگ(ن) کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات چودھری محمدزمان بھون ،رائے مختار حسین المعروف موکھی، ریاض احمد تارڑ،عوامی محاذ کے ضلعی صدر رانا خالد محمود سابق سیکرٹری اطلاعات ن لیگ پرویز رشید، مہر گلفام اور کارکنوں کی کثیر تعدادنے شرکت کی۔اس موقع پر شیخ گلزار نے لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کے ہمراہ یوم تکبیر کا کیک کاٹا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں