جامع مسجد گلزارِ مدینہ میں محفل آج ہوگی

 جامع مسجد گلزارِ مدینہ  میں محفل آج ہوگی

جامکے چٹھہ (نامہ نگار) جماعت رضائے مصطفے ٰ پاکستان کے زیرِ اہتمام آج بعد نمازِ ظہر جامع مسجد گلزارِ مدینہ پانڈوکے خورد میں حضرت سیدنا فاروق اعظمؓ کی یاد میں محفل پاک منعقد ہوگی۔محفل سے مولانا پیر محمد داؤد رضوی خطاب کریں گے ۔

اس موقع پر وطنِ عزیز پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی جائے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں