شہدا ئے کربلا کانفرنس آج فقیرانوالی خورد میں ہوگی

شہدا ئے کربلا کانفرنس  آج فقیرانوالی خورد میں ہوگی

وزیر آباد ،احمد نگر چٹھہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ دنیا )سنی اتحاد کونسل کے ڈویژنل صدر الحاج سرفراز احمد تارڑ کے والد حاجی محمد صدیق تارڑ کے سالانہ ختم کے موقع پر شہدا ئے کربلا کانفرنس آج دن 11بجے نواحی گاؤں فقیرانوالی خورد میں ہوگی۔

پیرسید علی سجادحیدر شاہ بخاری،پیر فدا حسین شاہ حافظ آبادی، علامہ اویس مرتضٰی نوری،غلام فرید چشتی آف لاہور،قاری خادم بلال مجددی،کلیم اللہ رضوی اور دیگر علما خطاب کرینگے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں