تتلے عالی 9:بجلی چور پکڑے گئے
تتلے عالی(نامہ نگار)مختلف علاقوں سے 9 بجلی چور پکڑے گئے ۔گیپکوٹیم کی رپورٹ پر پو لیس نے شہباز ،خرم ،افتخار، علی رضا ،غلام میراں ،منان ،نیامت سمیت 9افراد کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔
مختلف علاقوں سے 9 بجلی چور پکڑے گئے ۔گیپکوٹیم کی رپورٹ پر پو لیس نے شہباز ،خرم ،افتخار، علی رضا ،غلام میراں ،منان ،نیامت سمیت 9افراد کیخلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔