ہیڈبمبانوالہ سے چوری

 ہیڈبمبانوالہ سے چوری

ہیڈبمبانوالہ (نامہ نگار )اڈا پر کھڑی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ۔ہپوگڑھا اڈا پر کھڑی کلیم عباس کی موٹر سائیکل نا معلوم افراد چوری کرکے لے گئے ، پولیس نے متاثرہ شہری کی در خواست پر مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ۔

اڈا پر کھڑی موٹر سائیکل چوری ہو گئی ۔ہپوگڑھا اڈا پر کھڑی کلیم عباس کی موٹر سائیکل نا معلوم افراد چوری کرکے لے گئے ، پولیس نے متاثرہ شہری کی در خواست پر مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں