پسرور کاایک اور بہادر سپوت وطن پر قربان ہو گیا

پسرور کاایک اور بہادر  سپوت وطن پر قربان ہو گیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )پسرور کاایک اور بہادر سپوت وطن پر قربان ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق پسرور کے نواحی گاؤں مہتاب پور ہنجلی سے تعلق رکھنے والے۔۔۔

 حوالدار شہید عدنان جو گوادر میں دشمن کے بزدلانہ حملے میں وطنِ عزیز پر جان نچھاور کر کے جامِ شہادت نوش کر گئے تھے ۔ نماز جنازہ کے بعد آبائی گاؤں مہتاب پور ہنجلی میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں