عزیز بھٹی ہسپتال میں فالج سے بچائوکے حفاظتی انجکشن فراہم

 عزیز بھٹی ہسپتال میں فالج سے  بچائوکے حفاظتی انجکشن فراہم

گجرات (نامہ نگار )ڈی سی نورالعین اور ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال ڈاکٹر سعود افضل کی درخواست پر پنجاب حکومت نے گجرات میں بھی فالج سے بچاؤ کیلئے حفاظتی انجکشن فراہم کر د ئیے ۔

ڈی سی نورالعین اور ایم ایس عزیز بھٹی شہید ہسپتال ڈاکٹر سعود افضل کی درخواست پر پنجاب حکومت نے گجرات میں بھی فالج سے بچاؤ کیلئے حفاظتی انجکشن فراہم کر د ئیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں