کامونکے :دیور کی 2ساتھیوں سے ملکر بھا بھی سے زیادتی کی کو شش

کامونکے :دیور کی 2ساتھیوں سے  ملکر بھا بھی سے زیادتی کی کو شش

کامونکے (تحصیل رپورٹر )مختلف واقعات میں اوباش افراد نے بچی سمیت دو خواتین کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔

بتایا گیا ہے کہ حبیب پورہ کی (ص)کو اس کے دیور فیضان، ساتھی احمد فرید اور حسن نے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زیادتی کی کوشش کی۔ حبیب پورہ کی 8سالہ (ن)فلٹریشن پلانٹ سے پانی لینے گئی جہاں تنویر نامی نوجوان نے ہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں