چیئر پرسن گوجرانوالہ بورڈ ڈاکٹر و انجینئر اقصیٰ شبیر نے چارج سنبھال لیا

چیئر پرسن گوجرانوالہ بورڈ ڈاکٹر و انجینئر اقصیٰ شبیر نے چارج سنبھال لیا

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر )ڈاکٹر و انجینئر اقصیٰ شبیر نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ کی چیئرپرسن کے طور پر باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔

اس موقع پر صدر پنجاب ایجوکیشن بورڈز ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن سبطین عباس نے چیئرپرسن کو بورڈ میں درپیش انتظامی اور مالی چیلنجز سے آگاہ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں