گھر کے باہر سے چور لے گئے
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)نشتراں آباد کے کاشتکار قیصر کے زرعی رقبہ سے پیٹرانجن کا سامان، بھوپالوالہ کے ناصر کے گھر سے موبائل فون، ماڈل ٹاؤن سمبڑیال میں مظہر حسین کے گھر کے باہر سے موٹرسائیکل چوری ہوگئی۔
نشتراں آباد کے کاشتکار قیصر کے زرعی رقبہ سے پیٹرانجن کا سامان، بھوپالوالہ کے ناصر کے گھر سے موبائل فون، ماڈل ٹاؤن سمبڑیال میں مظہر حسین کے گھر کے باہر سے موٹرسائیکل چوری ہوگئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments