گوشت کی قیمت میں 8 روپے کمی
ڈسکہ(نامہ نگار)شہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 8 روپے کمی سے 504 روپے ہوگئی، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 348 روپے جبکہ فارمی انڈ ے 2 روپے اضافے سے 251 روپے درجن ہوگئے۔
شہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 8 روپے کمی سے 504 روپے ہوگئی، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے 348 روپے جبکہ فارمی انڈ ے 2 روپے اضافے سے 251 روپے درجن ہوگئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments