زیادتی کیس ، ملزم کے حق میں بیان دینے پر خاتون کیخلاف مقدمہ

زیادتی کیس ، ملزم کے حق میں بیان  دینے پر خاتون کیخلاف مقدمہ

ڈسکہ(نامہ نگار )زیادتی کے مقدمہ میں نامزد ملزم کے حق میں بیان دینے پر خاتون کے خلاف مقدمہ درج۔۔۔

تھانہ ستراہ میں درج مقدمہ نمبر 488/25بجرم376میں ک نے مقدمہ درج کرایا تھا گذشتہ روز خاتون نے ملزم کے حق میں بیان دیا کہ ملزم بری ہو اسے کو ئی اعتراض نہیں ، تھانہ ستراہ پولیس نے نامز د مقدمہ ملزم کے حق میں بیان دینے پر خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...