نوشہرہ ورکاں :موسلا دھار بارش سے ماڈل بازار زیر آب
نوشہرہ ورکاں(نمائندہ دنیا)موسلادھار بارش سے شہر کی گلیاں، سڑکیں اور تقریباً 20 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونیوالا ماڈل بازار زیرِ آب آ گیا کئی مقامات پر بارش کا پانی دکانوں اور گھروں میں داخل ہو گیا۔
موسلادھار بارش سے شہر کی گلیاں، سڑکیں اور تقریباً 20 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر ہونیوالا ماڈل بازار زیرِ آب آ گیا کئی مقامات پر بارش کا پانی دکانوں اور گھروں میں داخل ہو گیا۔ اے سی سعدیہ جمال کی ہدایت پر میونسپل کمیٹی عملہ نے آدھ گھنٹے میں بیشتر علاقوں سے پانی نکال دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments