ڈسکہ:3افراد نے لڑکے کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا
ڈسکہ (نامہ نگار ،نمائندہ دنیا) تین ملزمان نے 14 سالہ لڑکے کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔
کوٹلی مرلاں کی سونیا اپنے بیٹے 14سالہ سمیر کے ساتھ گھر میں موجود تھی کہ اوباش ملزم ابو سفیان آیا اور سمیر کو کھیلنے کیلئے ساتھ لے گیااور بلال اور احسن کے ساتھ مل کر تینوں نے بدفعلی کی ۔ موترہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments