نوشہرہ ورکاں :تحصیل کلرک بار ایسوسی ایشن کی رجیم تحلیل

نوشہرہ ورکاں :تحصیل کلرک  بار ایسوسی ایشن کی رجیم تحلیل

نوشہرہ ورکاں(نمائندہ دنیا)تحصیل کلرک بار ایسوسی ایشن کی رجیم تحلیل کر دی گئی۔ تحصیل بار ایسوسی ایشن کے صدر اظہر امتیاز کھرل اور۔۔۔

 جنرل سیکرٹری سہیل رسول گجر نے کلرک بار کے عہدیدار وں کی نااہلی کی بنیاد پر رجیم کو ختم کر دیا۔ اعلامیہ کے مطابق کلرک بار کے صدر معظم علی اور جنرل سیکرٹری شہزاد طور سمیت کو ئی عہدے کا استعمال نہیں کریگا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...