پٹرولیم قیمتوں کے روزانہ تعین ،عوام ذہنی مریض بن جائینگے :تصور عباس
ڈسکہ(نامہ نگار)تحریک انصاف کے رہنما و امیدوار این اے 73 ڈسکہ سید تصور عباس قادری نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین سے عوام ذہنی مریض بن جائیں گے۔
تحریک انصاف کے رہنما و امیدوار این اے 73ڈسکہ سید تصور عباس قادری نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین سے عوام ذہنی مریض بن جائیں گے۔ قیمتوں میں اضافے سے پہلے ہی عوام سخت مشکلات کا شکار ہیں تنخواہ اور کم آمدنی والوں کا بجٹ شدید متاثر ہو چکا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments