طارق مصطفی اعوان SSTکے عہدے پر ترقی ،گورنمنٹ سکول ملکہ تعینات

 طارق مصطفی اعوان SSTکے عہدے  پر ترقی ،گورنمنٹ سکول ملکہ تعینات

گلیانہ(نامہ نگار)قصبہ ملکہ کی کاروباری و سماجی شخصیت حاجی غلام مصطفی اعوان مرحوم کے صاحبزاے طارق مصطفی اعوان کو محکمہ تعلیم نے سیکنڈری سکول ٹیچر کے عہدے پر ترقی دے دی۔

طارق مصطفی اعوان کو گورنمنٹ ہائی سکول بھگوال سے ترقی کے بعد گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ تعینات کر دیا گیا، انہوں نے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا ۔ طارق مصطفی اعوان اس سے قبل تقریباً 22 سال تک گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ میں تدریسی خدمات انجام دے چکے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...