واسا سٹاف کی چھٹیاں منسوخ سیکرٹری ہائوسنگ کا دورہ گوجرانوالہ

واسا سٹاف کی چھٹیاں منسوخ   سیکرٹری ہائوسنگ کا دورہ گوجرانوالہ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)واسا گوجرانوالہ کی مختلف ٹیمیں شہر بھر میں نکاسی آب کیلئے متحرک ہیں، ایم ڈی واسا احد ڈوگر نے تمام فیلڈ سٹاف کی چھٹیاں مون سون میں منسوخ کر دیں، ہائی الرٹ جاری کر دیا۔

سیکرٹری ہا ئو سنگ اربن ڈویلپمنٹ اینڈ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ نورالامین مینگل ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد ایم ڈی واسا احد ڈوگر ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر خرم نبیل نے شہر بھر کے مختلف علاقوں میں نکاسی آب کے نظام کا جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...