نوجوان گرکر شدید زخمی
کامونکے (نامہ نگار )موڑ ایمن آباد کا21سالہ احمد موٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں 8سالہ سبحان، 10 سالہ فضہ، عاصم، 24 سالہ اویس اور عمران شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
موڑ ایمن آباد کا21سالہ احمد موٹر سائیکل سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر حادثات میں 8سالہ سبحان، 10 سالہ فضہ، عاصم، 24 سالہ اویس اور عمران شدید زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments