پیپلزپارٹی کے ڈویژنل نائب صدر میاں سعید احمد انتقال کر گئے
راہوالی (نمائندہ دنیا )پیپلزپارٹی کے ڈویژنل نائب صدر میاں سعید احمد کچھ عرصہ فالج کے عارضہ میں مبتلا رہنے کے بعد وفات پاگئے ،
نمازجنازہ میں سیاسی رہنما ؤں ،سماجی شخصیات نے شرکت کی، پیرو شہید والے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ میاں اظہر حسن ڈار نے کہا مرحوم کی پارٹی کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments