گجرات ٹریولز ایجنٹس ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کی حلف برداری
گجرات (نامہ نگار )گجرات ٹریولز ایجنٹس ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری گجرات چیمبر آف کا مر س میں منعقد ہو ئی ،
تقر یب کی صدارت صدر آصف ر ضا نقو ی نے جبکہ صدر گجرات چیمبر احمد حسن مٹو نومنتخب صدرسید آصف ر ضا نقو ی ، نائب صدرخر م ر فیع اور جنرل سیکرٹری عبد المنا ن سے حلف لیا۔ آصف ر ضا نقو ی نے خطاب میں کہا کہ مختلف سفارتخانوں اور ایئرلائنز سے رابطے بہتر بنا کر ممبران اور عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments