ضلع حافظ آباد میں ایک لاکھ پودے و درخت لگانے کا ہدف مقرر
حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )ڈپٹی کنزرویٹر فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ نعیم حسین عاشق کاکہنا ہے کہ۔۔۔
حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت کے مطابق شجر کاری کے فروغ کے لیے ضلع بھر میں ایک لاکھ پودے و درخت لگانے کا ٹارگٹ مقرر کیا گیا ہے حافظ آباد،خانقاہ ڈوگراں موٹرو ے روڈ، حافظ آباد، کوٹ سرور موٹر وے روڈ سمیت دیگر شاہراہوں، اہم مقامات،پارکوں، تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں میں شجر کاری کی جا رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments