سمبڑیال:نہر میں کودنے والا نوجوان ڈوب گیا ،تلاش کیلئے آپریشن

سمبڑیال:نہر میں کودنے والا نوجوان  ڈوب گیا ،تلاش کیلئے آپریشن

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )نہر اپر چناب میں نوجوان ڈوب گیا ۔ سمبڑیال نہر اپر چناب ریلوے پل سے نامعلوم نوجوان نے چھلانگ لگائی اورلہروں کی نذر ہوگیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کا عملہ پہنچ گیا اور لاش کی تلاش کیلئے آپریشن شروع کردیا ۔

نہر اپر چناب میں نوجوان ڈوب گیا ۔ سمبڑیال نہر اپر چناب ریلوے پل سے نامعلوم نوجوان نے چھلانگ لگائی اورلہروں کی نذر ہوگیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 کا عملہ پہنچ گیا اور لاش کی تلاش کیلئے آپریشن شروع کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...