حویلی سے چور لے گئے

حویلی سے چور لے گئے

راہوالی(نمائندہ دنیا )حویلی سے 60ہزار روپے کی بھیڑ چوری کر لی گئی ۔ ترگڑی کا رہائشی عرفان رات کو حویلی میں بھیڑ باندھ کر گھر آگیا صبح دیکھا تو چوری ہو چکی تھی ،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

حویلی سے 60ہزار روپے کی بھیڑ چوری کر لی گئی ۔ ترگڑی کا رہائشی عرفان رات کو حویلی میں بھیڑ باندھ کر گھر آگیا صبح دیکھا تو چوری ہو چکی تھی ،کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...