ایم ایس ایف کے زیر اہتمام محمد علی ڈار میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

ایم ایس ایف کے زیر اہتمام محمد علی ڈار  میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )ایم ایس ایف کے زیر اہتمام تیسرا سالانہ محمد علی ڈار میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا۔۔۔

 سرپرستی سٹی صدر مسلم لیگ (ن)اقبال صدیق سدھو نے کی، علاقہ بھر سے 32ٹیموں نے حصہ لیا، فائنل کے مہمانان خصوصی سہیل رسول گجر، گلزار احمد باٹھ، نعمان صدیق سدھو نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...