اہلکار نے مقابلے کا امتحان پاس کر لیا
نوشہرہ ورکاں(تحصیل رپورٹر ، نمائندہ دنیا )ریسکیو 1122کے جوان رمضان رضا نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرلیا،انہیں ڈویژنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کوآرڈی نیٹر گوجرانوالہ کے عہدے پر منتخب کر لیا گیا۔
ریسکیو 1122کے جوان رمضان رضا نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرلیا،انہیں ڈویژنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کوآرڈی نیٹر گوجرانوالہ کے عہدے پر منتخب کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments