راہوالی: 2منشیات فروش گرفتار 4 کلو سے زائد چرس برآمد

راہوالی: 2منشیات فروش گرفتار  4 کلو سے زائد چرس برآمد

راہوالی (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )تھانہ کینٹ پولیس نے دو منشیات فروشوں سے 4 کلو 20 گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کر لئے ۔

 سب انسپکٹر منور حسین نے دیگر پولیس ملازمین کے ہمراہ محلہ اخترآباد ریلوے پھاٹک پر ناکہ پر شہریار جٹ سے 1860 گرام چرس برآمد کر لی ۔ اے ایس آئی علی نواز چیمہ نے ریلوے روڈ ناکہ پر وسیم سکنہ جندریا روڈ شرقی راہوالی سے 2 کلو 160 گرام چرس برآمد کر لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...