منڈیکی گورائیہ :نامعلوم افراد نے 12 سالہ بچے کواغواکرلیا
منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )نامعلوم افراد نے 12 سالہ بچے کواغواکرلیا ۔
ڈسکہ کے جاوید کابارہ سالہ بیٹا گھرسے باہر گیاتوواپس نہ آیااس نے تلاش شروع کی تواس کو معلوم ہواکہ اس کے بیٹے کو نامعلوم ملزمان نے اغواکرلیا ہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments