گجرات:4 منشیات فروش گرفتار چرس اور 20لٹر شراب برآمد
گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )گجرات پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن ،4ملزموں کو گرفتارکر کے 2 کلو سے زائد چرس اور 20 لٹر شراب برآمد کر لی ۔
ڈی ایس پی سٹی سرکل ظفر اقبال کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن شہروز احمد نے ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 4ملزموں سکندر خاں ،ذوالفقار شاہ ،محمد شہریار اور آصف کو گرفتار کرکے منشیات برآمد کر لی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments