چھچھروالی پل کے قریب نہر میں نہاتے نوجوان ڈوب گیا

چھچھروالی پل کے قریب نہر  میں نہاتے نوجوان ڈوب گیا

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر) اپر چناب نہر میں نہاتے نوجوان ڈوب گیا۔

بتایا گیا ہے کہ چھچھروالی پل کے قریب نوجوان ڈوب کر لاپتہ ہو گیا۔ریسکیو 1122 کے مطابق کالر نے اطلاع دی کہ نوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا تھا ۔ لاپتہ نوجوان کی تلاش کیلئے جاری آپریشن اندھیرے کی وجہ سے روک دیا گیا ، آج دوبارہ ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش شروع کی جائیگی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...