سیالکوٹ:رکشے کی مو ٹر سائیکل کو ٹکر ، لڑکی سمیت 2 افراد زخمی

سیالکوٹ:رکشے کی مو ٹر سائیکل  کو ٹکر ، لڑکی سمیت 2 افراد زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا)سیالکوٹ روڈ پر بوڑیکے سٹاپ کے قریب رکشے کی موٹر سائیکل کو ٹکر، حادثے میں 15 سالہ لڑکی سمیت2افراد زخمی ہو گئے ۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 15 سالہ آمنہ شیراز اور 20 سالہ عبداﷲ سکنہ پسرور زخمی ہوئے ، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال پسرور منتقل کر دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...