چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ایم اے شاہین کی ملاقات

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی  سے ایم اے شاہین کی ملاقات

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )معروف سیاسی و سماجی شخصیت ایم اے شاہین کی چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

 اس موقع پر چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے گا ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہوں پر گامزن کرنے کیلئے دن رات کام کیا جا رہا ہے اس موقع پر ایم اے شاہین نے کہا کہ آپ کی خدمات ناقابل فراموش ہیں جنہیں قوم ہمیشہ یاد رکھے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...