گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے انتخابات کا آغاز آج ہوگا

گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس  کے انتخابات کا آغاز آج ہوگا

گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس کے انتخابات کا آغاز آج ہوگا، ایسوسی ایٹ کلاس کی 15 نشستوں پر 30 امیدوار وں آمنے سامنے ہیں۔

ون یونٹی ویژن گروپ اور بزنس گروپ کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا جبکہ کارپوریٹ کلاس کی 15 نشستوں پر انتخابات 21 ستمبر سوموار کو ہونگے ۔ پہلی مرتبہ چیمبر آف کامرس کے الیکشن جناح سٹیڈیم میں منعقد ہونگے جہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل کر لئے گئے ،ایسوسی ایٹ کلاس کے الیکشن میں 9 ہزار سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...