راہوالی:پلاٹ کی غیرقانونی الاٹمنٹ میں ملوث ملازمین معطل

راہوالی:پلاٹ کی غیرقانونی  الاٹمنٹ میں ملوث ملازمین معطل

راہوالی (نمائندہ دنیا )ڈی سی کالونی گوجرانوالہ کے سیکرٹری معظم علی دھدرانے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی، سیاسی و کشمیری رہنما اور صحافی خواجہ محمد فاروق کے پلاٹ نمبر 390، رچنا بلاک کو مبینہ طور پر غیر قانونی اور جعل سازی کے ذریعے منتقل کرنے کے معاملے پر تھانہ کینٹ گوجرانوالہ میں مقدمہ درج ہو چکا۔

 ایف آئی آر میں نامزد ڈی سی کالونی کے ملازمین ثمر عباس، اطہر کریم بٹ، کاشف وسیم اور ایوب کو فوری طور پر معطل کر دیا تاکہ ان کے خلاف محکمانہ و قانونی کارروائی عمل میں لائی جا سکے اور پولیس بھی غیر جانب دارانہ طور پر معاملے کی تحقیقات کرے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...