پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے صنعتی پیدوار کم ہو رہی :حسنین پگانوالہ

 پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے  صنعتی پیدوار کم ہو رہی :حسنین پگانوالہ

گجرات(سٹی رپورٹر )چیئرمین گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن گجرات میاں حسنین عارف پگانوالہ نے کہاہے۔

کہ پٹرولیم مصنوعات میں روزانہ اضافہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں امپورٹرز کیلئے مشکلات پیدا کر رہا ، گجرات میں فین ’فرنیچر ’پاٹری ’پی وی سی سمیت چھوٹی بڑی سینکڑوں انڈسٹریز قائم جن سے وابستہ کاروباری لوگ مارکیٹ سٹیبل نہ ہونے کے باعث پروڈکشنز میں مشکلات کا شکار ہیں اسی طرح ملک بھر کی انڈسٹری روزانہ قیمتیں بڑھنے سے مسائل کا شکار ہیں۔ جس کی وجہ سے کاروبار زندگی شدید متاثر ہو رہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...