ایس ای گیپکو سیالکوٹ سردار جمشید خان کی بیسک پے سکیل 20میں ترقی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایس ای گیپکو سیالکوٹ سردار جمشید خان کو بیسک پے سکیل 20میں ترقی دے دی گئی۔
سردار جمشید خان گیپکو میں مختلف اہم عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں اور فیلڈ آپریشنز، بجلی کی فراہمی، صارفین کے مسائل کے ازالے اور انتظامی امور میں وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments