نوشہرہ ورکاں :میلے پر کبڈی میچ ،عالمی وقومی شہرت یافتہ کھلاڑیوں کی شرکت

نوشہرہ ورکاں :میلے پر کبڈی میچ ،عالمی  وقومی شہرت یافتہ کھلاڑیوں کی شرکت

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )سالانہ میلہ ڈیرہ بابا لال کے موقع پر دوستانہ کبڈی میچ اور عارفانہ کلام کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔

 اسد رضا ورک، سہیل عابد اور فخر افضل ورک کی نگرانی میں 17ویں سالانہ میلہ ڈیرہ بابا لال کے موقع پر شاندار دوستانہ کبڈی میچ کا انعقاد کیا گیا جس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ کھلاڑی مشرف جاوید جنجوعہ، مانا جٹ، رحمن بجلی، جاوید عرف جٹو، فاروق مچھاں والا، سہیل گوندل، نواز اسماعیل، خادم پٹھان سمیت دیگر نامور کھلاڑیوں نے حصہ لیا ، فاتح ٹیم کو موٹر سائیکل جبکہ رنر اپ ٹیم کو ایک لاکھ روپے نقد انعام دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...