آفتاب احمد پاکستان پاٹری مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب

آفتاب احمد پاکستان پاٹری مینو فیکچررز  ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب

گجرات (نامہ نگار )ممتاز صنعتکار آفتاب احمد ایڈووکیٹ پاکستان پاٹری مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔

سفیان ظہیر بٹ سینئر وائس چیئر مین اور حافظ عمر شہزاد بلا مقابلہ وائس چیئرمین منتخب ہوگئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...