گورنمنٹ گرلزہائیر سیکنڈری سکول سرائے عالمگیر ،خواتین کے تحفظ پر سیمینار

 گورنمنٹ گرلزہائیر سیکنڈری سکول سرائے عالمگیر ،خواتین کے تحفظ پر سیمینار

گجرات(سٹی رپورٹر )ڈی پی او گجرات فیصل شہزاد کی ہدایت پر ڈی ایس پی سرائے عالمگیر نعیم اقبال گجر نے گورنمنٹ گرلزہائیر سیکنڈری سکول سرائے عالمگیر میں بچوں اور خواتین کے تحفظ کے حوالے سے منعقدہ آگاہی سیمینار اور واک میں شرکت کی۔

شرکا کوپولیس سے فوری رابطے کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...