سیالکوٹ:پتلو چور گینگ گرفتار، 6لاکھ روپے ، 2موٹر سائیکل ،فون برآمد

سیالکوٹ:پتلو چور گینگ گرفتار، 6لاکھ  روپے ، 2موٹر سائیکل ،فون برآمد

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ایس ایچ او تھانہ بڈیانہ عرفان ڈھلو نے پتلو موٹر سائیکل چور گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزموں کو گرفتار کرکے مال مسروقہ 6لاکھ روپے ،2موٹر سائیکل اور 2سمارٹ فون برآمد کرلئے ، ملزموں میں محمد امین، محمد خضر اور فیضان علی شامل ہیں ۔

ایس ایچ او تھانہ بڈیانہ عرفان ڈھلو نے پتلو موٹر سائیکل چور گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزموں کو گرفتار کرکے مال مسروقہ 6لاکھ روپے ،2موٹر سائیکل اور 2سمارٹ فون برآمد کرلئے ، ملزموں میں محمد امین، محمد خضر اور فیضان علی شامل ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...