نوجوان گرکر شدید زخمی

نوجوان گرکر شدید زخمی

کامونکے (تحصیل رپورٹر ) موٹر سائیکل سے گر کر رسولنگر کا 18سالہ سلطان شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں 40سالہ شمیم، 50سالہ بابر،18سالہ سجاول، 70 سالہ یامین، 20 سالہ عظمیٰ اور ساحل بھی زخمی ہو گئے ۔

موٹر سائیکل سے گر کر رسولنگر کا 18سالہ سلطان شدید زخمی ہوگیا۔ دیگر ٹریفک حادثات میں 40سالہ شمیم، 50سالہ بابر،18سالہ سجاول، 70 سالہ یامین، 20 سالہ عظمیٰ اور ساحل بھی زخمی ہو گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...