انٹرنیٹ رفتار سست کی شکایات
کامونکے (تحصیل رپورٹر )پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس کی بار بار بندش اور سست رفتار سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ آن لائن تعلیم، کاروبار اور بینکنگ کے شعبے متاثر ہو رہے ہیں ،صارفین کا کہنا ہے سروس بہتر بنائی جائے ۔
پی ٹی سی ایل کی انٹرنیٹ سروس کی بار بار بندش اور سست رفتار سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ آن لائن تعلیم، کاروبار اور بینکنگ کے شعبے متاثر ہو رہے ہیں ،صارفین کا کہنا ہے سروس بہتر بنائی جائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments