استعمال پر ویگن ڈرائیور گرفتار
کامونکے (تحصیل رپورٹر)پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی سرفراز احمد مجددی نے مسافر ویگن میں غیر قانونی طور پر ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر پشاور کے ڈرائیور سلیم خان کو گرفتار کر لیا ، تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروا دیا گیا ۔
پٹرولنگ پولیس کے اے ایس آئی سرفراز احمد مجددی نے مسافر ویگن میں غیر قانونی طور پر ایل پی جی سلنڈر نصب کرنے پر پشاور کے ڈرائیور سلیم خان کو گرفتار کر لیا ، تھانہ صدر میں مقدمہ درج کروا دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments