امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر سے سی ای او ہار ڈیز پاکستان عثمان اشرف کی ملاقات

امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر سے سی ای او  ہار ڈیز پاکستان عثمان اشرف کی ملاقات

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ہارڈیز پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عثمان اشرف مغل نے امریکی سفارت خانے کی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر سے ملاقات کی

جس میں کاروبار کی ترقی، سرمایہ کاری کے مواقع اور پاکستان و امریکہ کے تجارتی و معاشی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نیٹلی اے بیکر نے عثمان اشرف مغل کو امریکن بزنس فورم کا وائس پریذیڈنٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ ملاقات میں کاروباری روابط مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان سرمایہ کاری کے نئے امکانات تلاش کرنے پر بھی گفتگو ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...