24 گھنٹوں کے دوران کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 23ملز م گرفتار

24 گھنٹوں کے دوران کریک  ڈاؤن کرتے ہوئے 23ملز م گرفتار

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر نوید عاطف کی ہدایت پر چنیوٹ پولیس نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 23ملز موں کو گرفتارکرلیا۔

مجرمان اشتہاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 08اشتہاریوں کو گرفتارکرلیاگیاجن میں سے 4عدالتی مفروران ہیں۔منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 8ملزمان کو گرفتارکرلیاگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...