انسدادِ پلاسٹک مہم کے دوران ممنوعہ شاپنگ بیگز کے خلاف کارروائیاں

انسدادِ پلاسٹک مہم کے دوران ممنوعہ شاپنگ بیگز کے خلاف کارروائیاں

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انسدادِ پلاسٹک مہم کے تحت ممنوعہ پلاسٹک شاپنگ بیگز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

تحفظ ماحولیات ایجنسی گوجرانوالہ کی کارروائیوں کے دوران 75 مائیکرون سے کم موٹائی کے مجموعی طور پر 45 کلوگرام پلاسٹک بیگز ضبط کیے گئے ۔ مختلف تجارتی مراکز اور دکانوں کی چیکنگ کے دوران اللہ توکل سپر سٹور، مدینہ ٹریڈرز، احمد سویٹس، اتفاق بیکرز، سعید سپر اسٹور، اعتماد سپر اسٹور، علی ٹریڈرز، خیبر نان شاپ، اکرم نان شاپ، ظریف ٹریڈرز، اکمل ٹریڈرز اور بسم اللہ سپر سٹور سمیت دیگر مقامات کا معائنہ کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...