کاراور موٹرسائیکل میں تصادم خاتون سمیت 3 افراد زخمی

کاراور موٹرسائیکل میں تصادم  خاتون سمیت 3 افراد زخمی

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)کاراور موٹرسائیکل میں تصادم ، خاتون سمیت تین افراد زخمی ریسکیو1122کے مطابق لاہورروڈ لیاقت آباد کے قریب کار اور موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں عافیہ بی بی زوجہ تنویر 35 سال سکنہ ٹبہ شاہ بلول ،اعجاز حسین ولد اﷲ یار 45 سال نالین عباس ولد اعجاز حسین 4 سال سکنہ طاہر آباد زخمی ہوگئے ۔

کاراور موٹرسائیکل  میں تصادم ، خاتون سمیت تین افراد زخمی ریسکیو1122کے مطابق لاہورروڈ لیاقت آباد کے قریب کار اور موٹرسائیکل آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں عافیہ بی بی زوجہ تنویر 35 سال سکنہ ٹبہ شاہ بلول ،اعجاز حسین ولد اﷲ یار 45 سال نالین عباس ولد اعجاز حسین 4 سال سکنہ طاہر آباد زخمی ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...