ٹریفک اہلکاروں کی تربیت اور اخلاقی رویّوں کے فروغ کیلئے موٹیویشنل سیشن

ٹریفک اہلکاروں کی تربیت اور اخلاقی  رویّوں کے فروغ کیلئے موٹیویشنل سیشن

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر گوجرانوالہ کی ہدایت پر ٹریفک سٹاف کی پیشہ ورانہ تربیت اور اخلاقی رویّوں کے فروغ کے لیے معروف سکالر، مصنف اور موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ کی خصوصی شرکت سے The Power of Positive Attitude کے عنوان سے موٹیویشنل سیشن کا انعقاد کیا گیا۔

ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ خرم شہزاد وڑائچ نے بھی سیشن میں شرکت کی اور اس موقع پر مثبت سوچ، خوش اخلاقی اور شہریوں کے ساتھ عزت و احترام پر مبنی رویّے کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...