ڈپٹی کمشنر کا دورہ گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال، طبی سہولیات کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا دورہ گوجرانوالہ ٹیچنگ  ہسپتال، طبی سہولیات کا جائزہ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ہیلتھ ریفارمز پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نے گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا

 مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، علاج معالجے کے انتظامات اور ہسپتال کی مجموعی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے ٹراما سنٹر، ایمرجنسی، فارمیسی، آپریشن تھیٹر، ایکسرے روم، ڈینگی وارڈ، ای این ٹی، گائنی، او پی ڈی سمیت مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر فائر سیفٹی، ہنگامی انخلاء کے انتظامات، ضروری طبی آلات کی دستیابی و فعالیت، سکیورٹی اور نگرانی کے نظام کا بھی جائزہ لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...